Mujy Aazmane Waly Mujy Aazma Kar Roye Episode 1
Mujhe Aazmane wale Mujhe Aazma kar Roye By Zariya Episode 1 شام کے ساے گہرے ہوتے جا رہے تھے ۔ اور پرندے اپنے اپنے نشیمنوں کی طرف رواں دواں تھے ۔ آسمان پر چار سو لالی بکھری ہویی تھی ۔ جو شام کے اس اداس منظر کو اور بھی زیادہ حسین اور پرکیف بنا رہی … Read more